جنوبی پنجاب ۔۔ ملتان ۔ جلال پور پیر والا ۔ مظفر گڑھ۔ بہاولنگر ، خانیوال ، رحیم یار خان میں دریائے چناب اور ستلج کے سیلابی پانی نے ہر طرف جل تھل مچادی ھے درجنوں دیہات ڈوب گیئے ہیں ھزاروں کسانوں کے گھر فصلیں مویشی ڈوب چکے ہیں مرکزی اور صوبائی حکومت کے ریلیف کیمپ ناکافی ہیں عوام بے یارو مددگار پانی میں ڈوبی ھوئی ھے حکومت ان اضلاع میں فوری فوج کو ریلیف کے کاموں کےلئے لانچ کرے کیونکہ خطرناک صورت حال میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان کا خدشہ ھے

- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل