0

اداکارہ اڈیل ہینل

یہ فرانس کی ادا کارہ اڈیل ھینل ہیں جو صمود فلوٹیلا کی اھم راہنما ہیں عالمی شہرت یافتہ ہیں دنیا کی نامی گرامی انگلش فلموں ڈراموں میں بڑا نام کمایا ھے اور اربوں ڈالر بھی کمائے ہیں جب اس نے غززہ کے معصوم بچوں کو بھوک سے مرتے دیکھا بچوں کو ھسپتالوں میں تڑپتے دیکھا تب اس نے سب کچھ چھوڑ دیا ساری فلمیں لپیٹ دیں سینما گھروں کا راستہ چھوڑ دیا فلمی دنیا کو خیرباد کہہ دیا ۔
اب اس نے عزم کیا ھے وہ اپنی کاوش صلاحیت غززہ کےمعصوم بچوں کی زندگی کےلئے وقف کردے اس مقصد کےلئے وہ گلوبل صمود فلوٹیلا کے قافلے میں شامل ھوئی ھے 20 دنوں کا سمندری سفر مشکل حالات کا مقابلہ کرتے ھوئے طے کر لیا مگر اسرائیلی دجالیوں نے اسے گرفتار کیا ھے ابھی تک اس قافلے کے مسافروں کا کوئی پتہ نہیں چلا کہ ان کے ساتھ دجالی کیا کریں گے اللہ پاک سب کی حفاظت فرمائے
حسین تونسوی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں