0

ڈونلڈ ٹرمپ اور نیتن یاہو کی ملاقات جاری ھے

بی بی سی کے مطابق ٹرمپ اور نیتن یاہو کی ملاقات جاری ھو چکی ھے غززہ میں جنگ بندی کا ایجنڈا ھےتقریبا رات دو بجے مشترکہ پریس کانفرنس کریں گے تجزیہ کاروں کا کہنا ھے کہ غززہ میں بین الاقوامی فورس تعینات کی جائے گی غززہ میں نئی حکومت قائم کی جائے گی غززہ کی از سرے نو تعمیر کا کام شروع کیاجائے گا 20 لاکھ آبادی کو غززہ میں دوبارہ آباد کاری کا منصوبہ دیا جائے گا غززہ کو مذھبی تنظیم ھ م ا س سے خالی کیاجائے گا وغیرہ وغیرہ تجاویز مشترکہ پریس کانفرنس میں سامنے آسکتی ہیں دوحہ میں ھ م ا س کی قیادت نے کہا ھے ابھی تک ھمارے پاس کوئی تجاویز نہیں آئیں ھم اپنی سرزمین سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں