غریبوں ، مسکینوں ،یتیموں ، مظلوموں ، دردمندوں کی خبر گیری کےلئے ہر جگہ پہنچتا ھے اپنے کارکنان کو متحرک کرتا ھے اور تحریک کا سارا سرمایہ بےکسوں پہ لگا دیتا ھے ۔
یتیم مسکین اب اسے اپنا مسیحا سمجھتے ہیں مشکل وقت میں یہ مردقلندر کراچی سے چترال تک گوادر سے ھیڈ مرالہ تک سیلاب ھو زلزلہ قدرتی آفات ھوں یہ مرد مجاھد پہنچا ھے لٹے پٹے لوگوں کےلئے سہارا بنا ھے الخدمت فاؤنڈیشن کے سرپرست اعلی حافظ نعیم الرحمان صاحب جنوبی پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ اضلاع ملتان ، جلال پور ، مظفر گڑھ ، رحم یار خان ، بہاولنگرپہنچ گیئے ہیں
میرے مضامین ، کالم، تبصرے ، تجزیئے ، ویڈیو، فوٹو https://bayaniya.com
( بیانیہ ڈاٹ کام )
پہ دیکھے اور پڑھے جا سکتے ہیں
