0

ارسلان خان خاکوانی: امریکہ سے جماعت اسلامی تک کا سفر

جس نوجوان نے الخدمت کی جیکٹ پہن رکھی ھےاور میت کو کاندھا دیا ھوا ھے اس نے امریکہ کی یونیورسٹیوں سے آئی ٹی میں اعلی تعلیم حاصل کی ھے جب اس نے سید مودودی رحمہ اللہ کو پڑھا تو امریکہ کو خیر باد کہہ دیا اپنے والد کے ساتھ منصورہ آیا اور عہد کیا کہ میرا جینا مرنا اب جماعت اسلامی کے ساتھ ھے منصورہ آڈیٹوریم میں اس تقریب میں میں شریک تھا یہ تقریب کسان بورڈ نے منعقد کی تھی تب ان کے والد محترم صادق خان خاکوانی کسان بورڈ کے مرکزی صدر تھے اس نوجوان کا نام ارسلان خان خاکوانی ھے اردو سرائیکی پنجابی سے زیادہ انگریزی بولتا ھے کیونکہ اس کی ساری تعلیم تربیت اسی زبان میں ھوئی ھے میں نے اس نوجوان کے ساتھ 4 سال کام کیا ھے بے حد مخلص ھے بہادر ھے غریب مزدور کسان کےلئے تڑپ جاتا ھے ۔ ھم نے مسلسل 18 ،18 گھنٹے کسانوں کےلئے کام کیا ھے ان تھک انسان ھے اپنی جوانی اپنا سرمایہ اپنی صلاحیت قابلیت علم تجربہ تحریک کےلئے وقف کر رکھا ھے ۔ بہاولنگر میں غریبوں کی آواز بن گیا ھے جاگیر داروں صنعت کاروں فیوڈل کے خلاف طبل جنگ بجا رکھا ھے مظلوم کی مدد کےلئے گاؤں گاؤں قریہ قریہ پہنچ جاتا ھے آج کل ارسلان خان بہاولنگر جماعت اسلامی کے ضلعی امیر ہیں اور جماعت اسلامی پاکستان کی مرکزی شوریٰ کے رکن ہیں ارسلان خان کی کامیابی کےلئے ڈھیروں دعائیں حسین تونسویجس نوجوان نے الخدمت کی جیکٹ پہن رکھی ھےاور میت کو کاندھا دیا ھوا ھے اس نے امریکہ کی یونیورسٹیوں سے آئی ٹی میں اعلی تعلیم حاصل کی ھے جب اس نے سید مودودی رحمہ اللہ کو پڑھا تو امریکہ کو خیر باد کہہ دیا اپنے والد کے ساتھ منصورہ آیا اور عہد کیا کہ میرا جینا مرنا اب جماعت اسلامی کے ساتھ ھے منصورہ آڈیٹوریم میں اس تقریب میں میں شریک تھا یہ تقریب کسان بورڈ نے منعقد کی تھی تب ان کے والد محترم صادق خان خاکوانی کسان بورڈ کے مرکزی صدر تھے اس نوجوان کا نام ارسلان خان خاکوانی ھے اردو سرائیکی پنجابی سے زیادہ انگریزی بولتا ھے کیونکہ اس کی ساری تعلیم تربیت اسی زبان میں ھوئی ھے میں نے اس نوجوان کے ساتھ 4 سال کام کیا ھے بے حد مخلص ھے بہادر ھے غریب مزدور کسان کےلئے تڑپ جاتا ھے ۔ ھم نے مسلسل 18 ،18 گھنٹے کسانوں کےلئے کام کیا ھے ان تھک انسان ھے اپنی جوانی اپنا سرمایہ اپنی صلاحیت قابلیت علم تجربہ تحریک کےلئے وقف کر رکھا ھے ۔ بہاولنگر میں غریبوں کی آواز بن گیا ھے جاگیر داروں صنعت کاروں فیوڈل کے خلاف طبل جنگ بجا رکھا ھے مظلوم کی مدد کےلئے گاؤں گاؤں قریہ قریہ پہنچ جاتا ھے آج کل ارسلان خان بہاولنگر جماعت اسلامی کے ضلعی امیر ہیں اور جماعت اسلامی پاکستان کی مرکزی شوریٰ کے رکن ہیں ارسلان خان کی کامیابی کےلئے ڈھیروں دعائیں حسین تونسوی

h    383.88
w    881.55

385.88

881.55

1

1

9

10

9

10

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں