جلال پور ڈوب چکا ھے اس کے مکین سر چھپانے کےلئے ملتان میں مارے مارے پھر رھے ہیں بچے عورتیں شدید مشکلات سے گزر رھے ہیں سر چھپانے کےلئے گھر نہیں ھے کھانے پینے کی شدید قلت ھے کرائیے پہ کوئی مکان نہیں مل رھا دو دو لاکھ کرائیے پہ مکانات ملنا بھی مشکل ھوگیا ھے ان کی مشکلات پہ قومی ٹی وی خاموش ہیں انہیں صرف ایک صحافی کا دکھ کھائے جارھا ھےاس پہ ٹاک شو تبصرے تجزیئے ھو رھے ہیں ھمارے قومی ٹی وی چینل نے ھمیشہ ملک کے اھم مسائیل کی بجائے قصے کہانیوں پہ اپنا ٹائم صرف کیا ھے اور عوام کو اصل اور اھم مسائیل سے بے خبر رکھا ھے

- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل