0

مسلم ممالک کے سربراہوں کا اجلاس

عرب ممالک ملکر صرف دو کام کریں اسرائیل سے تجارتی معاہدے منسوخ کردیں خصوصا تیل گیس کے معاہدے ختم کردیں دوسرا اپنی فضائی حدود استعمال کرنے سے اسرائیل کو روک دیں ۔ قطر میں جو مسلم ممالک کے سربراہوں کا ھنگامی اجلاس ھورھا ھے اس کا اعلامیہ صرف اور صرف یہی ھونا چاہیئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں