بنگلہ دیش کے شہیدو تم نہ جھکے تھے نہ بکے تھے نہ پیچھے ہٹے تھے نہ خوف زدہ ھوئے تھے تم آگے بڑھے جیت گیئے سر بلند ھو گیئے تمہارے پاکیزہ خون کی خوشبو پورے بنگال میں پھیل چکی ھے قریہ قریہ گاؤں گاؤں معطر ھورھا ھے ڈھاکہ میں جمعیت کی جیت دراصل تمہاری قربانیوں کا ثمر ھے
جیل میں امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش مطیع الرحمان نظامی شہید نائب امیر علامہ دلاور سعیدی شہید کی تصاویر ہیں
