قطر کے دارالحکومت دوحا میں موجود ،، ح م اس،، کے راہنما خلیل الحیہ اسرائیلی حملے میں شہید ھو گیئے ہیں امریکہ کی سرپرستی میں اسرائیل عرب ملکوں میں غنڈہ بن چکا ھے جب چاہتا ھے کسی بھی ملک پہ چڑھ دوڑتا ھے
عربوں کا کوئی ملک اسرائیل سے محفوظ نہیں رھا پھر بھی عرب ممالک نہ فوج بناتے ہیں اور نہ اپنے دفاع کو مضبوط کرنے کےلئے سنجیدہ ہیں صرف گھوڑے اونٹ اونچی عمارتیں اور شادیاں رچانے کا شوق ھے اسرائیل عربوں کو غززہ کی طرح کھنڈرات میں بدلنے کا منصوبہ رکھتا ھے عرب جتنی چاہیں امریکہ کی چاپلوسی کر لیں ان کی باری قریب ھے
